پڑھنے میں دشواری؟
اگر اوپر دی گئی تصویر اور فونٹ ایک جیسے ہی نظر آرہے ہیں اورآپ دیے گئےالفاظ ٹھیک پڑھ سکتے ہیں تو پھر اردو فونٹ آپ کے کمپیوٹر پر انسٹال ہوگیا ہے یا پہلے سے ہی موجود ہے ۔اس لئے آپ کو "فونٹ" کی ضرورت نہیں۔ اگر آپ کو پڑھنے میں دشواری ہورہی ہے تو مندرجہ ذیل اردو فونٹ ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی ونڈوز کے فونٹ فولڈر میں محفوظ کرلیں:
نستعلیق-
نستعلیق-
نستعلیق
میں عرصہ دس سال سے عہد نبویؐ پروجیکٹ پر کام کررہا ہوں جس پر میں حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور کو پیش کرنا چاہتا تھا لیکن تحریر میں لاتے ہوئے یہ پروجیکٹ کافی طوالت اختیار کرگیا اس لیے اس کا واحد حل میں نے بلاگنگ کو سمجھا چنانچہ عہد نبویؐ میں موجود دنیا کے حالات پر تحقیق آپ کی خدمت میں پیش ہے-
(نوٹ یہ پروجیکٹ میں نے تاریخ کو مدنظر رکھ کر لکھا ہے اس لیے اس میں مذہبی عنصر کم شامل ہے، امید ہے آپ مایوس نہیں ہوں گے-)
- شکریہ
محمد ذیشان خان
imzeeshankhan@gmail.com
0 comments:
Post a Comment