Sunday, October 25, 2009

Population

عہدِ نبوی ﷺ میں دنیا کی آبادی


چھٹی صدی عیسوی میں پوری دنیا کی آبادی تقریبا 30 کروڑ تھی
جس میں یورپ کی آبادی 4 کروڑ 50 لاکھ تھی
رومن سلطنت کی آبادی 3 کروڑ 60 لاکھ تھی
فارس کی آبادی 50 لاکھ سے 60 لاکھ تھی
عرب کی آبادی 50 لاکھ تھی
مصر کی آبادی 30 لاکھ تھی
شمالی افریقہ کی آبادی 30 لاکھ تھی



یورپ کی آبادی


ملک/ مقام ------- سن 500ءمیں ------- سن 650ءمیں
جنوبی یورپ
یونان، بلکان --------- 50 لاکھ ----------- 30 لاکھ
اطالیہ (اٹلی) -------- 40 لاکھ ----------- 25 لاکھ
پرتگال، اسپین ------- 40 لاکھ ----------- 35 لاکھ
ٹوٹل جنوبی یورپ --- 1 کروڑ 30 لاکھ ---- 90 لاکھ

مغربی/وسطی یورپ
فرانک(فرانس) ---------- 50 لاکھ ----------- 30 لاکھ
جزائر برطانیہ ------------ 5 لاکھ ------------ 5 لاکھ
جرمنی/سکینڈنیویا -------- 35 لاکھ ----------- 20 لاکھ
ٹوٹل مغربی وسطی یورپ -- 90 لاکھ ---------- 55 لاکھ

مشرقی یورپ
سلاویہ ------------- 50 لاکھ ------------ 30 لاکھ
روس -------------- 50 لاکھ ------------ 60 لاکھ
پولینڈ / لتھوانا ------- 20 لاکھ ----------- 20 لاکھ
ہنگری ------------- 5 لاکھ ------------- 5 لاکھ
ٹوٹل مشرقی یورپ --- 1 کروڑ 25 لاکھ ---- 1 کروڑ 15 لاکھ


آبادی کے لحاظ سے دنیا کے بڑے شہر

وہ شہر جن کی آبادی 50 ہزار سے 1 لاکھ 25 ہزار تک تھی

سن 528ء میں
اسکندریہ، انطاکیہ، قسطنطنیہ، روم
سن 737ء میں
قسطنطنیہ
سن 1000ء میں
قسطنطنیہ، بغداد
سن 1212ء میں
قسطنطنیہ، بغداد، قاہرہ

وہ شہر جن کی آبادی 23 ہزار سے 49 ہزار تک تھی

سن 528ء میں
قرطاجنہ، تیسیفون (فارس)، سلانيك(یونان)، افیسوس
سن 737ء میں
اسکندریہ، انطاکیہ،بصرہ، دمشق
سن 1000ء میں
اسکندریہ، انطاکیہ،بصرہ، قاہرہ، قرطبہ
سن 1212ء میں
اسکندریہ، انطاکیہ،بصرہ، دمشق، میلان، سمرقند، شیراز، تیونس، وینس

وہ شہر جن کی آبادی 15 ہزار سے 22 ہزار تک تھی

سن 528ء میں
میلان(اٹلی)، ملطس(یونان)،رافینا(اٹلی)، ری(فارس)، سردینیا(اٹلی)، سمرنہ(یونان)، ہمدان، اسطخر
سن 737ء میں
تیسیفون(فارس)، فسطاط، ہمدان، قط، واسط، نشاپور، ری، سلانیک، شیراز، طلیطہ، موصل
سن 1000ء میں
مکہ، دمشق، فیض، ہمدان، اصفہان، واسط، نشاپور، ری، اشبیلیہ، شیراز، طلیطہ، پالرمو(صقلیہ)، قیروان(تیونس)، موصل
سن 1212ء میں
مکہ، حلب، برشا، بروج، بخارہ، قرطبہ، فلورنس، خنت، ہمدان، ہرات، اصفہان، قونیہ، لندن، مراکش، ناپولی، نووگورود(روس)، بادونا، پیرس، پیسا، قوا، رباط، واسط، نشاپور، ری، اشبیلیہ، تبریز، طلیطہ، پالرمو، قیروان، موصل، سناء، فیرونا، روم


0 comments:

Post a Comment