Sunday, October 18, 2009

عہد نبویؐ پروجیکٹ

میں عرصہ سات سال سے عہد نبویؐ پروجیکٹ پر کام کررہا ہوں جس پر میں حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور کو پیش کرنا چاہتا تھا لیکن تحریر میں لاتے ہوئے یہ پروجیکٹ کافی طوالت اختیار کرگیا اس لیے اس کا واحد حل میں نے بلاگنگ کو سمجھا چنانچہ عہد نبویؐ میں موجود دنیا کے حالات پر تحقیق آپ کی خدمت میں پیش ہے-
(نوٹ یہ پروجیکٹ میں نے تاریخ کو مدنظر رکھ کر لکھا ہے اس لیے اس میں مذہبی عنصر کم شامل ہے، امید ہے آپ مایوس نہیں ہوں گے- بلاگ کی تحریر صحیح طور پر پڑھنے کے لیے
اردو فونٹ ڈاؤن لوڈ کرکے اپنی ونڈوز کے فونٹ فولڈر میں محفوظ کرلیں)- شکریہ
محمد ذیشان خان
imzeeshankhan@gmail.com

0 comments:

Post a Comment